بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Wednesday, 26 August 2026 | پاکستان: 15 ر بیع الاول 1448

فالتو پلاسٹک کے ایندھن سے چلائی جانے والی گاڑی

Saturday, 31 December, 2022

میلان:ایک اطالوعی کار ساز کمپنی ہرٹونی نے ایک نئی ”ہائپر کار“کا منصوبہ پیش کیا ہے جو پلاسٹک کے کچرے سے بنے ایندھن سے چلائی جائے گی۔ہرٹونی جی بی 110کو چلانے کے لئے ”سلیکٹ فیول“ کیا جاسککے گا۔سلیکٹ فیول پلاسٹک کی بوتل جیسے پولی کاربونیٹڈ مواد کو مائع ایندھن میں تبدیل کرنے کا ایک پیٹنٹ یافتہ طریقہ ہے۔فی الحال ہرٹونی کی جانب سے کار کی قیمتوں کے متعلق کچھ نہیں بتایا گیا ہے لیکن کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ گاڑی فن کا شاہکار ہوگی۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *