بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 20 June 2026 | پاکستان: 6 محرم 1448

اللہ فواد کو نیلسن منڈیلا جیسی سزا اور بھگت سنگھ جیسی پھانسی سے بچائے،حامد میر

Thursday, 26 January, 2023

سینئر صحافی وتجزیہ کار حامد میر کا کہنا ہے کہ اللہ تعالیٰ فواد چوہدری کو نیلسن منڈیلا جیسی سزا اور بھگت سنگھ کو پھانسی پر لٹکا دیا گیا۔حامد میر نے کہا کہ اللہ تعالیٰ فواد چوہدری کو نیلسن منڈیلا جیسی سزا اور بھگت سنگھ جیسی پھانسی سے بچائے انہیں جلد از جلد رہا کردینا چاہیے۔واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے ر ہنما فواد چوہدری کو لاہور سے اسلام آباد پولیس نے گرفتار کیا گیا تھا۔عدالت میں پیشی کے موقع پر فواد چوہدری میں پیشی کے موقع پرفواد چوہدری نے کہاکہ تھا کہ میرے خلاف جو مقدمہ درج ہوا ہے اس پر فخر ہے،نیلسن منڈیلا پر بھی یہی مقدمہ تھا۔پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی کے گرفتار رہنما فواد چوہدری کا کہنا تھاکہ پولیس ایسی لگائی ہے کہ جیسے میں کوئی جیمزبونڈ ہوں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *