بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Thursday, 25 June 2026 | پاکستان: 10 محرم 1448

تیونس میں عرب ممالک کے وزرائے داخلہ کا اجلاس

Thursday, 2 March, 2023

جمہوریہ تیونس کے صدر قیس سعید کی صدارت میں تیونس میں عرب وزرائے داخلہ کا اجلاس ہوا۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے وفد کی قیادت سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز نے کی۔اس موقع پر سعودی عرب کے وزیر داخلہ نے کہا کہ دنیا میں منشیات کا پھیلاؤسب سے خطرناک ہے۔شہزادہ عبدالعزیز نے کہا کہ انسداد منشیات کے لیے تعاون اور تجربات کا تبادلہ ناگزیر ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق شہزادہ عبدالعزیز سے کئی عرب ممالک کے وزرائے داخلہ کی ملاقاتیں بھی ہوئیں۔یمن، لیبیا، لبنان، صومالیہ، جبوتی اور فلسطین کے وزرائے داخلہ نے ملاقاتیں کیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *