بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 27°C
Thursday, 23 July 2026 | پاکستان: 9 صفر 1448

آج عمران خان کو باہر نکال کر گرفتار کریں گے، رانا ثناء اللّٰہ

Wednesday, 15 March, 2023

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ آج عمران خان کو باہر نکال کر گرفتار کریں گے۔شیخوپورہ جلسے سے خطاب میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ لوگوں کو جیلیں بھرنے کی ترغیب دینے والا 15 دن سے بیڈ کے نیچے چھپا ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ آج عمران خان کو باہر نکالیں گے اور گرفتار کریں گے۔رانا ثناء اللّٰہ کہہ چکے ہیں کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے عدالتی حکم پر عمل درآمد کرانے زمان پارک پہنچے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ کسی کو بھی قانون ہاتھ میں نہیں لینا چاہیے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *