بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 29.9°C
Thursday, 23 July 2026 | پاکستان: 9 صفر 1448

پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور نے گرفتاری دے دی

Friday, 7 April, 2023

ڈی آئی خان: سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی کے رہنما علی امین گنڈا پور نے گرفتاری دے دی۔خیبرپختونخوا کے علاقے ڈیرہ اسماعیل خان میں پی ٹی آئی کے رہنما نے ہائی کورٹ ڈیرہ میں رضاکارانہ گرفتاری دی جس کے بعد پولیس انہیں تحویل میں لے کر روانہ ہوگئی۔ذرائع کے مطابق علی امین گنڈا پور کیخلاف اسلام آباد کے تھانہ گولڑہ اور بکھر میں دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *