بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 20 June 2026 | پاکستان: 6 محرم 1448

دیرینہ دشمنی ،جیل سے رہائی کے بعد گھر جاتے 2 افراد سمیت 5 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

Sunday, 7 May, 2023

صوبہ سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں دن دیہاڑے پانچ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ، پولیس ذرائع کے مطابق افسوسناک واقعہ لاڑکانہ کی میرو خان جیل روڈ پر پیش آیا جہاں ملزمان نے کار پر اندھا دھندفائرنگ کرتے ہوئے پانچ افراد کو جاں بحق کردیا ۔پولیس کے مطابق جاں بحق افراد وارہ کے علاقے میاں رتو کے رہائشی تھے ان میں سے دو افراد جیل سے رہائی کے بعد اپنے گھر جارہے تھے کہ راستے میں ملزمان نے انہیں گولیوں کا نشانہ بنایا ۔ رپورٹ کے مطابق واقعہ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ہے ۔ لاشوں کو چانڈ کا ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *