بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Thursday, 27 August 2026 | پاکستان: 15 ر بیع الاول 1448

بلجیئم میں پاکستان زندہ باد اور استحکام پاکستان کار ریلی،چھٹی کے دن پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر آگئی

Sunday, 2 July, 2023

بلجیئم میں پاکستان زندہ باد اور استحکام پاکستان کا ر ریلی کا اہتمام معروف سیاحتی مقام اٹومیئم اسکوائر پر کیاگیا۔اس کا ر ریلی کا اہتمام ای یو پاک بلجیئم فیڈریشن کے صدر چوہدری زاہد رضا نے کمیونٹی رہنما سردار صدیق خان اور ہم ہیں ۔پاکستان آرگنائزیشن بلجیئم کے صدر فرید خان کے مشترکہ تعاون سے کیا کار ریلی کے شرکاءنے ہاتھوں میں سبز ہلالی پرچم ، شہدائے افواج پاکستان اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی تصاویر اٹھاکر اٹومیئم اسکوائر کی مختلف شاہراہوں پر افواج پاکستان سے بھرپوریکجہتی کا اظہار کیا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *