بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Tuesday, 07 July 2026 | پاکستان: 22 محرم 1448

فلم کے انتخاب میں والد کا کتنا کردار ہوتا ہے؟ بالآخر ساراعلی خان نے بڑے راز سے پردہ چاک کردیا

Sunday, 23 July, 2023

ابھرتی ہوئی بھارتی اداکارہ سارہ علی خان نے کہا ہے کہ ان کے والد سیف علی خان فلموں کے انتخاب میں ان کی مدد کرتے ہیں ۔حال ہی میں فلم ذرا ہٹ کے ذرا بچ کے میں وکی کوشل کے بالمقابل اداکاری کرنیوالی سارہ علی خان کو مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہاہے ۔فلم کی کامیابی کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جاسکتا ہے کہ اس نے باکس آفس پر سو کروڑ روپے سے زائد کا بزنس کرلیا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *