بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 35.3°C
Sunday, 14 June 2026 | پاکستان: 29 ذوالحجۃ 1447

پرویز خٹک عزت کے دئرے میں رہ کر سیاست کریں، علی محمد خان کے بیان نے سیاسی ایوانوں میں کھلبلی مچادی

Sunday, 20 August, 2023

اسلام آباد ، علی محمد خان نے کہا ہے کہ پرویز خٹک عزت کے دائرے میں رہ کر سیاست کریں ۔علی محمد خان نے پرویز خٹک بارے سوال پر کہا کہ کون پرویز خٹک؟ وہ شخص جس کو چیئرمین پی ٹی آئی نے وزیراعلیٰ اور پھر وزیر دفاع بنایا تھا؟انہوں نے کہ اکہ پرویز خٹک کو پی ٹی آئی کا حصہ بننے سے پہلے کوئی جانتا تک نہیں تھا ، وہ سیاست کریں لیکن عزت کے دائرے میں رہیں ، مثبت سیاست کرینگے تو ہم بھی ان کی تعریف کرینگے ۔شاہ محمود کی حالیہ گرفتاری سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ شاہ محمود عدالتوں میں پیش ہورہے ہیں گرفتاری کی کیا ضرورت تھی ان کی گرفتاری سے گھمبیر سیاسی صورتحال میں مزید اضافہ ہوگا۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں