بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 27.5°C
Sunday, 12 July 2026 | پاکستان: 27 محرم 1448

پشین میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، کالعدم تنظیم کے 4 حملہ آور ہلاک

Wednesday, 30 August, 2023

کوئٹہ: پشین کے علاقے سرخاب میں سی ٹی ڈی نے آپریشن کے دوران 4 حملہ آور ہلاک کر دیے۔ پشین کے علاقے سرخاب میں سی ٹی ڈی نے اطلاع ملنے پر حملہ آوروں کے خلاف آپریشن کیا، فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کے چار مبینہ حملہ آور ہلاک ہو گئے۔سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق ہلاک افراد کے ٹھکانے سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد ہوا ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *