بانی سردار خان نیازی

🌤 Columbus 13°C
Tuesday, 25 August 2026 | پاکستان: 13 ر بیع الاول 1448

16 ماہ کی حکومت میں فضل الرحمان نے تمام وزارتیں خاندان میں تقسیم کیں، شیر افضل

Saturday, 27 January, 2024

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حمایت یافتہ امیدوار شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ 16 مہینے کی حکومت میں مولانا فضل الرحمان نے تمام وزارتیں اپنے بیٹوں اور خاندان میں تقسیم کیں۔ لکی مروت میں انتخابی جلسے سے خطاب میں شیر افضل مروت کا کہنا تھا اسلام کے نام پر ووٹ لینے والے عوام کو بے وقوف نہیں بنا سکتے۔شیر افضل خان نے کہا کہ عوام کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر 8 فروری کو سب کچھ بہا کر لے جائے گا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *