بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 29.8°C
Tuesday, 30 June 2026 | پاکستان: 16 محرم 1448

ڈی آئی خان میں پولیس وین پر دستی بم حملہ،4 اہلکار شہید ، تین زخمی

Thursday, 8 February, 2024

ڈی آئی خان میں پولیس وین پر دستی بم حملہ،4 اہلکار شہید ، تین زخمی ۔تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس وین پر دستی بم حملے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار شہید اور 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔تحصیل کلاچی کے علاقے گرہ اسلم میں پولیس وین پر دستی بم سے حملہ کیا گیا۔پولیس کے مطابق ایک پولیس اہلکار کی حالت تشویشناک ہے۔سیکیورٹی فورسز نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *