بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 34.1°C
Tuesday, 25 August 2026 | پاکستان: 13 ر بیع الاول 1448

شدید مومسمی خرابی کے سبب پی آئی اے کی آج 12 پروازیں منسوخ

Friday, 1 March, 2024

شدید مومسمی خرابی کے سبب پی آئی اے کی آج 12 پروازیں منسوخ خراب موسم کے باعث آج قومی ایئرلائن پی آئی اے کی 12 پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق کراچی اور گوادر کے درمیان پی آئی اے کی پروازیں پی کے 503 اور 504 منسوخ کردی گئی ہیں جب کہ کراچی سے سکھر جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 536 اور 537 کو بھی منسوخ کردیا گیا ہے۔اس کے علاوہ اسلام آباد گلگت کے لیے 4، اسلام آباد سکردو کے لیے 2 پروازیں جب کہ اسلام آباد سکھر کے لیے شیڈول پروازیں پی کے 631، 632 بھی منسوخ کر دی گئیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *