بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Sunday, 14 June 2026 | پاکستان: 30 ذوالحجۃ 1447

ایران کیخلاف جارحانہ آپریشن میں حصہ نہیں لیں گے ، بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم کو بتا دیا

Sunday, 14 April, 2024

جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو واضح طور پر کہا کہ وہ ایران کے خلاف جارحانہ کارروائی میں حصہ نہیں لیں گے۔امریکی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے ایک امریکی اہلکار نے کہا کہ جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر واضح کر دیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف جارحانہ کارروائی میں حصہ نہیں لیں گے۔دوسری جانب اسرائیلی سیکیورٹی کابینہ کے اجلاس کے بعد نیتن یاہو نے امریکی صدر کو اجلاس میں کیے گئے فیصلوں سے آگاہ کیا۔علاوہ ازیں امریکی حکام کا کہنا ہے کہ اسرائیل پر ایران کے ڈرون اور میزائل حملے تقریباً 5 گھنٹے تک جاری رہے۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں