بانی سردار خان نیازی

🌤 Columbus °C
Wednesday, 22 July 2026 | پاکستان: 8 صفر 1448

مودی نے استعفیٰ دیدیا ، نئے وزیراعظم کی تقریب حلف برداری 8 جون کو ہوگی

Thursday, 6 June, 2024

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے انتخابی عمل مکمل ہونے کے بعد اپنے عہدے سے استعفی دے دیا جب کہ وہ 8 جون کو ملک کے نئے وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی کا انتخابی اتحاد عام انتخابات میں 292 نشستیں جیت کر حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگیا۔ ملک کے نئے وزیر اعظم نریندر مودی ہوں گے۔نریندر مودی مسلسل تیسری بار وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھانے جا رہے ہیں اور آنجہانی جواہر لعل نہرو کے بعد دوسرے لیڈر بن جائیں گے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *