بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 23.7°C
Sunday, 12 July 2026 | پاکستان: 27 محرم 1448

پنجاب کے بیشتر شہروں میں پھر سے گرمی کی شدت میں اضافہ

Wednesday, 12 June, 2024

لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں گرمی کی شدت ایک بار پھر بڑھ گئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق گرمی کی نئی لہر کے دوران لاہور میں درجہ حرارت ایک بار پھر 45 سے 46 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ گرمی کی شدت عید کے روز بھی برقرار رہے گی جب کہ پنجاب کے جنوبی اضلاع میں گرمی کی شدت زیادہ رہے گی۔ .ادھر لاہور میں سورج طلوع ہونے لگا جس کے باعث درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے۔موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق ان دنوں گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگا جب کہ شہر میں بارش کا کوئی امکان نہیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *