بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Wednesday, 02 September 2026 | پاکستان: 22 ر بیع الاول 1448

حجاج کرام کی وطن واپسی کا آج سے آغاز

Thursday, 20 June, 2024

حجاج کرام کی واپسی آج سے شروع ہو رہی ہے، پہلی پرواز 150 عازمین کو لے کر ملتان، دوسری لاہور اور تیسری اسلام آباد آئے گی۔سول ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ بعد از حج آپریشنز کے لیے ملک بھر کے ایئرپورٹس پر انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ حکام کے مطابق کل 250 سے زائد پروازیں چلائی جائیں گی۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *