بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 34.1°C
Wednesday, 26 August 2026 | پاکستان: 14 ر بیع الاول 1448

کراچی: ماڑی پور کے قریب مسافر بس الٹنے سے 7 افراد جاں بحق

Sunday, 30 June, 2024

ماڑی پور کے قریب مسافر بس الٹ گئی، حادثے میں 7 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق بس میں سوار افراد سیر کیلئے جا رہے تھے کہ کراچی کے علاقے ماڑی پور کے قریب بس کو حادثہ پیش آ گیا جس کے نتیجے میں 7 افراد جان سے چلے گئے جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں تین بچے، تین خواتین اور ایک مرد شامل ہے، زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کر دی گئی۔دوسری جانب نعشوں کو ضابطے کی کارروائی کیلئے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *