بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 25.6°C
Tuesday, 25 August 2026 | پاکستان: 13 ر بیع الاول 1448

مذہبی منافرت پھیلانے کا الزام ، اینکر پرسن اوریا مقبول جان گرفتار

Thursday, 22 August, 2024

مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام میں اینکر پرسن اوریا مقبول جان کو گرفتار کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے اوریا مقبول جان کو ڈی ایچ اے فیز 6 میں رہائش گاہ سے گرفتار کیا ہے۔اوریا مقبول جان پر مذہبی منافرت اور اداروں کے خلاف باتوں پر سائبر ٹیررازم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *