بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 31.4°C
Tuesday, 22 September 2026 | پاکستان: 11 ر بیع الثانی 1448

پائیدار معاشی استحکام کیلئے ٹھوس اقدامات کیے جارہے ہیں: احسن اقبال

Thursday, 5 September, 2024

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پائیدار معاشی استحکام کیلئے ٹھوس اقدامات کیے جارہے ہیں۔اسلام میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا ہے کہ سمٹ کا مقصد مستقبل کے اہداف کا تعین کرنا ہے، معاشی استحکام کیلئے پبلک پرائیویٹ شراکت داری اہم کردار اداکرے گی۔وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ پاکستان کو معاشی چیلنجز کا سامنا ہے، معاشی مسائل سے نمٹنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ضرورت ہے۔احسن اقبال نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا ہے کہ ہر شعبے میں اصلاحات وقت کا تقاضا ہے، معیشت کی ترقی میں رکاوٹوں کا خاتمہ کر رہے ہیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *