بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Thursday, 23 July 2026 | پاکستان: 9 صفر 1448

جنوبی وزیرستان ، پولیس وین پر بم حملہ ،11 افراد زخمی

Monday, 9 September, 2024

جنوبی وزیرستان کے وانا رستم بازار میں کریکوٹ روڈ پر پولیس وین پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکا ہوا ہے۔پولیس کے مطابق دھماکے میں 11 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔اس حوالے سے ایم ایس ڈاکٹر حماد محمود کا کہنا ہے کہ دھماکے میں زخمی ہونے والے 11 افراد کو اسپتال لایا گیا ہے۔ ڈاکٹر حماد محمود نے بتایا کہ زخمیوں میں عام شہری اور پولیس اہلکار شامل ہیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *