بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 25.9°C
Sunday, 12 July 2026 | پاکستان: 27 محرم 1448

پاکستان فتنہ الخوارج کا وجود برداشت نہیں کرتا، منیر اکرم

Friday, 20 September, 2024

منیر اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان فتنہ الخوارج کا وجود برداشت نہیں کرتا۔اپنے بیان میں منیر اکرم نے کہا کہ القاعدہ کا نظریہ فتنہ الخوارج جیسا ہے، وہ دہشت گرد ہیں اور دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بہت قربانیاں دی ہیں۔منیر اکرم کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم کے دورہ امریکا کے دوران اقتصادی بحالی اور اقتصادی تعاون پر بات کی جائے گی، دہشت گردی کے خاتمے اور خطے میں امن کے قیام کے لیے اقدامات بھی ایجنڈے میں شامل ہیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *