بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 20.2°C
Monday, 26 October 2026 | پاکستان: 16 جمادی الاول 1448

اپنی پہلی تقریر میں کیا گیا ایک اور وعدہ پورا کیا: مریم نواز

Monday, 30 September, 2024

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو اعلی تعلیم اور بہترین روزگار فراہم کرنا چاہتی ہوں، پہلی تقریر میں ایک اور وعدہ پورا کرنے پر اللہ کا شکر ہے۔وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر ہونار سکالرشپ پروگرام کی رجسٹریشن شروع کر دی گئی ہے۔پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ‘ہنر سکالرشپ پروگرام’ کے تحت 68 شعبوں میں سالانہ 30 ہزار طلبا کو وظائف دیے جائیں گے۔اس پروگرام کے تحت 12 اعلی نجی یونیورسٹیوں، 50 پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں، 16 میڈیکل کالجوں اور 131 گریجویٹ کالجوں کے طلبا کو بھی اسکالرشپ دی جائے گی۔ہوناہر اسکالرشپ پروگرام کے تحت 8 سال میں 130 ارب روپے کے وظائف فراہم کیے جائیں گے، جبکہ 4 سال میں اس پروگرام سے 120 ہزار طلبا مستفید ہوں گے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *