بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 28.4°C
Friday, 24 July 2026 | پاکستان: 10 صفر 1448

لاہور ہائیکورٹ کا پرویز الٰہی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

Thursday, 3 October, 2024

اہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل)سے نکالنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے چوہدری پرویز الہی، زارا الہی اور بیٹے راسخ الہی کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا بھی حکم دیا۔درخواست گزاروں کی جانب سے ابوذر سلمان خان نیازی ایڈووکیٹ نے دلائل دیئے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *