بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Friday, 12 June 2026 | پاکستان: 28 ذوالحجۃ 1447

ایس سی او اجلاس ، تاجک وزیراعظم اسلام آباد پہنچ گئے

Tuesday, 15 October, 2024

تاجکستان کے وزیراعظم کوخیر رسول زادہ شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے۔وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے تاجک وزیراعظم کا ایئرپورٹ پر استقبال کیا۔تاجکستان شنگھائی فائیو کے بانی ارکان میں شامل ہے، جو ایس سی او کا سب سے بڑا افتتاحی فورم ہے۔دوسری جانب ترکمانستان کے وزیر خارجہ اور کابینہ کے ڈپٹی چیئرمین پاکستان پہنچ گئے۔وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی نے ترکمانستان کے وزیر خارجہ راشد میاردوف کا استقبال کیا۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں