بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 25.4°C
Friday, 12 June 2026 | پاکستان: 27 ذوالحجۃ 1447

آئینی ترمیم ابھی پیش کی گئی تو ساتھ نہیں دینگے ، کامران مرتضیٰ

Sunday, 20 October, 2024

جمعیت علمائے اسلام کے رہنما کامران مرتضی نے کہا ہے کہ جے یو آئی ابھی ایوان میں حکومت کا ساتھ نہیں دے گی۔ کامران مرتضی کا کہنا تھا کہ دیکھیں گے کہ آج کیا ہوتا ہے، لیکن ہم نے ابھی تک حکومت سے حمایت کا نہیں کہا۔کامران مرتضی کا مزید کہنا تھا کہ اگر اب آئینی ترمیم پیش کی گئی تو اس کی حمایت نہیں کریں گے۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں