بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Friday, 12 June 2026 | پاکستان: 28 ذوالحجۃ 1447

صدر آصف علی زرداری نجی دورے پر دبئی روانہ

Thursday, 31 October, 2024

صدر مملکت آصف علی زرداری نجی دورے پر دبئی روانہ ہوگئے۔آصف علی زرداری 2 روز دبئی میں قیام کریں گے۔صدر مملکت کی عدم موجودگی میں چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے قائم مقام صدر کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔واضح رہے کہ چند روز قبل پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف بھی اپنے چیک اپ کیلئے لندن روانگی سے قبل دبئی پہنچے تھے جس کے بعد وہ امریکا روانہ ہوگئے۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں