بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Sunday, 28 June 2026 | پاکستان: 14 محرم 1448

یوتھ ہی بلاول بھٹو کو وزیراعظم بنائے گی ، مراد علی شاہ

Sunday, 3 November, 2024

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں یوتھ ہی بلاول بھٹو کو وزیراعظم بنائے گی۔26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر کراچی کے باغ ابن قاسم میں جشن سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ 2018 میں منتخب ہونے والا 12 موسموں سے باہر ہی نہیں نکلتا تھا۔مراد علی شاہ نے کہا کہ جو کہتا تھا روشنی کی رفتار جیسی ٹرین چلواوں گا، لوگوں نے اسے دیکھ لیا ہے۔باغ ابن قاسم میں جشن کے شرکا نے میوزیکل نائٹ کا بھی بھرپور مزہ لیا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *