بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Friday, 12 June 2026 | پاکستان: 28 ذوالحجۃ 1447

ہنزہ ، بس کھائی میں جاگری ، مسافر جاں بحق ،15 زخمی

Sunday, 17 November, 2024

ہنزہ میں مسافر بس بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری ،جس کے نتیجے میں ایک مسافر جاں بحق جبکہ 15زخمی ہوگئے ۔ذرائع کے مطابق افسوس ناک حادثہ ناصر آباد پل کے قریب پیش آیا ، حادثے میں ایک مسافر موقع پر دم توڑ گیا جبکہ 15زخمی ہو ئے ، لاش اور زخمیوں کو نگر سپتال منتقل کر دیا گیا۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں