بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 35.1°C
Monday, 13 July 2026 | پاکستان: 28 محرم 1448

رحیم یار خان ، نوکر ی کا جھانسہ دیکر خاتون سے زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار

Monday, 2 December, 2024

رحیم یارخان میں نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق مرکزی ملزم کا ساتھی فرار ہو گیا، زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔مقدمے کے متن کے مطابق پہلے اسپتال میں نوکری دلوائی، اچھی ملازمت کا جھانسہ دے کر ساتھی ملزم کے پاس لے گیا۔متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ ملزمان زرعی کالج کے ایک مکان میں لے گئے، شور مچانے پر ملزمان فرار ہو گئے۔پولیس نے بتایا کہ متاثرہ خاتون کو میڈیکل کے لiے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *