بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Friday, 12 June 2026 | پاکستان: 28 ذوالحجۃ 1447

سانحہ اسلام آباد پر عمران خان صدمے میں ہیں ، علیمہ خان

Wednesday, 4 December, 2024

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا کہ سانحہ اسلام آباد پر بانی کو بتایا وہ بہت زیادہ صدمے میں تھے۔بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بشری بی بی نے احتجاج کو لیڈ کیا، باقی قیادت کو بھی کنٹینر پر ہونا چاہئے تھا، بانی پی ٹی آئی سے اخبار اور ٹی وی کی سہولت واپس لے لی گئی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان نے کہا میری صحت بالکل ٹھیک ہے۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں