بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 32.5°C
Sunday, 12 July 2026 | پاکستان: 27 محرم 1448

غزہ میں جنگ بندی کیلئے ٹرمپ کی سفارتی کوششوں کا آغاز

Thursday, 5 December, 2024

غزہ میں جنگ بندی کے لیے نومنتخب امریکی صدر نے سفارتی کوششوں کا آغاز کردیا، ٹرمپ کے نامزد ایلچی نے قطری اور اسرائیلی وزرائیاعظم سے ملاقات کی ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق ٹرمپ کے نامزد ایلچی برائے مشرق وسطی اسٹیو وٹکوف نے گزشتہ ماہ قطر کا دورہ کیا۔خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ اشارہ ملتا ہے ملاقات کے نتیجے میں قطر نے ثالثی کا کردار دوبارہ شروع کیا ہے۔امکان ہے کہ حماس کے مذاکرات کار مذاکرات کے نئے دور کی سہولت کے لیے دوحہ واپس جائیں گے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *