بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Friday, 12 June 2026 | پاکستان: 28 ذوالحجۃ 1447

فیصل آباد ، بچے سے بدفعلی اور قتل کے 3 ملزمان گرفتار

Thursday, 19 December, 2024

فیصل آباد، تاندلیانوالہ میں بچہ بدفعلی کے بعد قتل، بچے سے بدفعلی اور قتل میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزمان نے 5 سال کے بچے کو قتل کرنے کے بعد لاش کھیت میں پھینک دی تھی۔پولیس نے بتایا کہ واقعہ 3 روز قبل تاندلیانوالہ میں پیش آیا تھا۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں