بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Friday, 12 June 2026 | پاکستان: 28 ذوالحجۃ 1447

برطانیہ میں شدید برف باری، 3 روزہ وارننگ جاری

Friday, 3 January, 2025

برطانیہ میں شدید برف باری کی 3 روزہ وارننگ جاری کردی گئی، انگلینڈ، اسکاٹ لینڈ اور ویلز میں ہفتے سے پیر تک شدید برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ متاثرہ علاقوں میں ایک فٹ تک برف پڑ سکتی ہے۔برفباری، بارش، پھسلن، سیلاب، یخ بستہ درجہ حرارت کے باعث اسکول، سڑکیں بند، پروازوں اور ٹرین کا نظام متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

رائے کا اظہار کریں

ضروری خانے * سے نشان زد ہیں