بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Tuesday, 25 August 2026 | پاکستان: 14 ر بیع الاول 1448

نہروں کے معاملے پر پنجاب و سندھ کو بیٹھ کر بات کرنی چاہیے: ملک محمد احمد خان

Wednesday, 16 April, 2025

اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کا کہنا ہے کہ نہروں کے معاملے پر پنجاب اور سندھ کے ممبرز کو بیٹھ کر بات کرنی چاہیے۔ملک محمد احمد خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت چاہتی ہے کہ محکمہ صحت کے کنٹریکٹ ملازمین کے لیے بہتر نظام بنایا جائے۔انہوں نے کہا کہ مذاکرات کا اختیار حکومت کے پاس ہے، وہی مذاکرات کرے گی، ہم نے تو صرف مقف سننے کے لیے ایم پیز کو بھیجا تھا اور ان کا مقف ہم امانت کے طور پر حکومت تک پہنچائیں گے۔ملک محمد احمد خان نے یہ بھی کہا کہ ایک پارٹی روک رہی ہے کہ زرِمبادلہ نہ آئے لیکن زرِمبادلہ تاریخی بنیاد پر بڑھا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *