لندن – ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کل نجی دورے پر لندن پہنچیں گی۔
ذرائع کے مطابق مریم نواز تین دن لندن میں قیام کریں گی اور بیٹی کی گریجویشن تقریب میں شرکت کریں گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب اپنے دورے کے دوران کوئی سیاسی ملاقات نہیں کریں گے۔ وہ خاندانی شادی کی تقریب میں بھی شرکت کریں گی۔







تبصرے (0)
اپنا تبصرہ لکھیں