بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 23.2°C
Tuesday, 22 September 2026 | پاکستان: 12 ر بیع الثانی 1448
بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی تنقید کے بعد اداکارہ کترینہ کیف کے وزن پر تبصرہ کرنے والے پاکستانی آر جے ڈاکٹر اعجاز وارث نے معافی مانگ لی۔ GeographicReference ڈاکٹر اعجاز وارث نے انسٹاگرام پر ویڈیو جاری کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بگ باس 20 میں سلمان خان کی گفتگو دیکھی، جس کے بعد انہیں احساس ہوا کہ کترینہ کیف سے متعلق ایسے الفاظ استعمال نہیں کرنے چاہیے تھے۔ سلمان خان کے آڑے ہاتھوں لینے پر آر جے نے معافی مانگ لی

کترینہ کیف پر نامناسب تبصرہ؛ سلمان خان کے آڑے ہاتھوں لینے پر آر جے نے معافی مانگ لی

Tuesday, 22 September, 2026

بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی تنقید کے بعد اداکارہ کترینہ کیف کے وزن پر تبصرہ کرنے والے پاکستانی آر جے ڈاکٹر اعجاز وارث نے معافی مانگ لی۔

ڈاکٹر اعجاز وارث نے انسٹاگرام پر ویڈیو جاری کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بگ باس 20 میں سلمان خان کی گفتگو دیکھی، جس کے بعد انہیں احساس ہوا کہ کترینہ کیف سے متعلق ایسے الفاظ استعمال نہیں کرنے چاہیے تھے۔

انہوں نے وضاحت کی کہ ویڈیو کو دلچسپ بنانے کیلئے مذاق میں یہ بات کہی تھی، تاہم ان کا مقصد کترینہ کو ’باڈی شیم‘ کرنا نہیں تھا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *