بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 27.7°C
Tuesday, 22 September 2026 | پاکستان: 11 ر بیع الثانی 1448
سونے کی عالمی اور مقامی قیمت

سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں کمی

Tuesday, 22 September, 2026

کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں کمی واقع ہوئی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں کمی واقع ہوئی ہے، منگل کو ایک تولہ سونا مزید 1800 روپے سستا ہوگیا جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت کم ہو کر 4 لاکھ 55 ہزار 736 روپے پر آگئی۔

اسی طرح 1543 روپے کی کمی سے 10 گرام سونے کے نرخ 3 لاکھ 90 ہزار 720 روپے ہو گئے جبکہ عالمی مارکیٹ میں 18 ڈالر کمی کے ساتھ فی اونس سونے کی قیمت 4332ڈالر ہوگئی۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *