بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 24.7°C
Friday, 02 October 2026 | پاکستان: 21 ر بیع الثانی 1448
ٹرمپ کے ایرانی فوج کے مکمل تباہ ہونے کے بیان میں کوئی صداقت نہیں: مجید ابن رضا

ٹرمپ کے ایرانی فوج کے مکمل تباہ ہونے کے بیان میں کوئی صداقت نہیں: مجید ابن رضا

Friday, 2 October, 2026

تہران: ایران کے قائم مقام وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل مجید ابن رضا نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دعوے کو مسترد کیا ہے کہ ایران کی فوج مکمل طور پر تباہ ہوچکی ہے۔

ابن رضا نے کہا فرضی جنگی ڈرامے امریکی فوج کی تھکن اور جنگ کی بڑھتی لاگت کو چھپا نہیں سکتے، جنگ کے خلاف عوامی دباؤ، امریکی افواج کی تھکن اور بڑھتے اخراجات نے واشنگٹن کی حکمت عملی کو متاثر کیا ہے۔

ایرانی وزیر دفاع نے کہا دفاعی صنعت کی تباہی کے دعوے میدان جنگ میں ایران کی صلاحیت اور اقدام کو تبدیل نہیں کرسکتے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *