پشاور:پشاور رنگ روڈ پر تجاوزات کے خلاف بڑے آپریشن کا آغاز ہوگیا، گڑھی قمر دین میں درجنوں دکانوں کی غیرقانونی تعمیرات مسمار کی دی گئیں۔
ڈپٹی کمشنر پشاور کی موجودگی میں بھاری مشینری کی مدد سے درجنوں دکانوں کی غیرقانونی تعمیرات مسمار کر دی گئیں۔
آپریشن میں پی ڈی اے سمیت دیگر متعلقہ محکموں کے اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔ کارروائی کا مقصد رنگ روڈ اور ملحقہ علاقوں سے تجاوزات کا خاتمہ، سڑک کی حدود بحال کرنا اور ٹریفک کی روانی بہتر بنانا ہے۔






تبصرے (0)
اپنا تبصرہ لکھیں