بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 22°C
Monday, 16 November 2026 | پاکستان: 7 جمادی الثانی 1448
ملکی برآمدات

مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں ملکی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ

Monday, 16 November, 2026

ادارہ شماریات کے مطابق مالی سال کے پہلے چار ماہ میں پاکستان کی برآمدات 11 ارب 37 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں۔اٹلس نقشے دیکھیں

اعداد و شمار کے مطابق پچھلے سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں یہ اعدادوشمار 8 اعشاریہ 8 فیصد زیادہ ہیں۔

مالی سال 2026 کے پہلے چار ماہ میں پاکستان کی برآمدات 10 ارب 40 کروڑ ڈالر تھیں، جو رواں مالی سال کے اسی عرصے میں بڑھ کر 11 ارب 37 کروڑ ڈالر ہو گئیں۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *