بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 21.7°C
Friday, 20 November 2026 | پاکستان: 11 جمادی الثانی 1448
ٹرمپ

ایران کی معاملے میں کیا کرنا ہے، حالات کا جائزہ لے کر فیصلہ کریں گے، ٹرمپ

Friday, 20 November, 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے معاملے پر محتاط پالیسی اختیار کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس حوالے سے کوئی جلد بازی نہیں کریں گے اور اگلے سال کے آغاز پر صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ٹرمپ کے مطابق ایران کے ساتھ معاملات کو آگے بڑھانے کے لیے مناسب وقت کا انتظار کیا جائے گا۔

 

انہوں نے اشارہ دیا کہ امریکا فوری طور پر کوئی بڑا فیصلہ کرنے کے بجائے خطے کی بدلتی صورتحال اور سفارتی امکانات پر نظر رکھے گا۔ٹرمپ نے واضح کیا کہ ایران کے خلاف ممکنہ نئی فوجی کارروائی کے بارے میں حتمی فیصلہ نئے سال کے آغاز کے بعد کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ امریکا کے پاس ابھی وقت ہے اور وہ حالات کا جائزہ لے کر فیصلہ کرے گا۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *