پاکستان جرائم

راولپنڈی میں زرعی اراضی کی لین دین پر پابندی عائد

راولپنڈی ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے زرعی اراضی کی لین دین پر پابندی عائد کردی۔ راولپنڈی ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے شہر بھر میں زرعی اراضی کی لین دین پر پابندی عائد کردی ہے۔ ڈایریکٹر جنرل آر ڈی اے کنزہ مرتضی نے ڈپٹی کمشنر کو زرعی اراضی کی منتقلی بند کرنے کیلئے خط لکھا ہے۔ڈی جی آر ڈی اے […]

Read More
جرائم

ڈسکہ میں خاتون کا قتل: ساس نے حسد کی بنا پر قتل کرنے کا اعتراف کرلیا

اپنی بہو کو سرد مہری میں قتل کرنے والے مرکزی ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ اس نے نفرت اور حسد سے جان لے لی۔ دنیا نیوز نے رپورٹ کیا کہ پولیس نے اتوار کو زارا کے نام سے ایک خاتون کے بہیمانہ قتل کے سلسلے میں مزید تین […]

Read More
جرائم

پنڈی ، کار سوار ملزمان کی پولیس پر فائرنگ ، اشتہاری گرفتار

راولپنڈی میں نصیرآباد کے علاقے میں کار سوار ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کر دی۔ترجمان پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں مطلوب اشتہاری ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا، گرفتار ملزم کی شناخت محمد علی کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس نے اسنیپ چیکنگ کے دوران مشکوک گاڑی کو روکا تو ملزمان […]

Read More
جرائم

مٹیاری ، گھریلو جھگڑے میں فائرنگ اور کلہاڑی سے حملہ ، خاتون سمیت 4 افراد زخمی

مٹیاری میں گھریلو جھگڑے میں فائرنگ اور کلہاڑی کے وار سے خاتون سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق جائیداد کے تنازع پر باپ اور بیٹوں کے درمیان جھگڑا ہوا۔پولیس نے بتایا ہے کہ فائرنگ اور کلہاڑی کے وار سے ماں اور 3 بیٹے زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کر […]

Read More
پاکستان جرائم

سکھر ، نوجوان کے اغواء و قتل کا ملزم گرفتار

سکھر سے نوجوان لڑکے کے قتل اور اغوا کے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے چند روز قبل 14 سالہ لڑکے کو تاوان کیلئے اغوا کیا تھا۔پولیس کا بتانا ہے کہ تاوان نہ ملنے پر ملزم نے مغوی کا گلا کاٹ کر لاش کینال میں پھینک دی تھی۔ریسکیو اہلکاروں کی جانب […]

Read More
جرائم

فیصل آباد ، خاتون سے اجتماعی زیادتی کرنیوالے زیر حراست 4 ملزمان ہلاک

فیصل آباد میں غلام محمد آباد سیم پل کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس میں زیرِ حراست 4 ملزمان ہلاک ہو گئے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کو برآمدگی کے لیے لے جایا جا رہا تھا کہ ساتھیوں نے حملہ کر دیا۔پولیس نے کہا کہ چاروں ملزمان اپنے ساتھیوں کی فائرنگ […]

Read More
جرائم

اوکاڑہ ، جعلی پیر کی خاتون سے زیادتی ، مقدمہ درج

اوکاڑہ میں جعلی پیر نے خنجر دکھا کر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔اوکاڑہ کے قصبہ 53 ٹوایل میں خاتون سے زیادتی کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق شوہر سے ناراض خاتون ملزم جعلی پیر سے دم کروانے آئی تھی۔ملزم نے خاتون کو خنجر دکھا کر مبینہ زیادتی […]

Read More
پاکستان جرائم

کراچی ، جناح ہسپتال میں پولیس حراست سے قید ی فرار

کراچی کے جناح اسپتال میں جیل پولیس کی حراست سے قیدی فرار ہوگیا۔پولیس کے مطابق ملزم آغا سلمان دوپہر ڈیڑھ بجے جناح اسپتال سے فرار ہوا۔ ،جیل پولیس نے مقامی پولیس کو واقعے کی اطلاع کئی گھنٹوں بعد دی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم فرار ہوا یا کرایا گیا، تحقیقات شروع کر دی گئی […]

Read More
پاکستان جرائم

صدر زرداری پر عمران خان کے قتل کی سازش کے کیس میں شیخ رشید بری

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے صدر مملک آصف زرداری پر سابق وزیراعظم عمران خان کے قتل کی سازش کا الزام لگانے کے کیس میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو بری کر دیا۔عدالت نے شیخ رشید کی بریت کی درخواست پر فیصلہ سنادیا، جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود نے محفوظ شدہ فیصلہ […]

Read More
پاکستان جرائم

ہنگامہ آرائی کیس ، اعظم سواتی کے جسمانی ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع

انسداد دہشتگردی عدالت نے ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کے کیس میں سابق وفاقی وزیر اعظم سواتی کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کردی۔راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کیس کی سماعت کی، اعظم سواتی کو عدالت کے روبرو پیش کیا گیا۔دوران سماعت پولیس کی جانب سے ملزم اعظم سواتی کے […]

Read More