بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 26.7°C
Tuesday, 16 June 2026 | پاکستان: 1 محرم 1448

مٹیاری ، گھریلو جھگڑے میں فائرنگ اور کلہاڑی سے حملہ ، خاتون سمیت 4 افراد زخمی

Monday, 18 November, 2024

مٹیاری میں گھریلو جھگڑے میں فائرنگ اور کلہاڑی کے وار سے خاتون سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق جائیداد کے تنازع پر باپ اور بیٹوں کے درمیان جھگڑا ہوا۔پولیس نے بتایا ہے کہ فائرنگ اور کلہاڑی کے وار سے ماں اور 3 بیٹے زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *