پاکستان جرائم

عمران اور بشریٰ کیخلاف 190 ملین پائونڈ کیس میں وکیل نے وقت مانگ لیا

پی ٹی آئی کی بانی اور بشری بی بی کے خلاف 19 کروڑ پانڈ کیس میں وکیل نے مہلت مانگ لی۔پی ٹی آئی کی بانی اور بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پانڈ کیس کی سماعت احتساب عدالت میں ہوئی۔پی ٹی آئی بانی کی جانب سے معاون ایڈووکیٹ سرکار کیانی احتساب عدالت میں پیش […]

Read More
پاکستان جرائم

بھلوال ، کم عمر لڑکی سے زبردستی نکاح کی کوشش ناکام ، دولہا سمیت 3 گرفتار

پنجاب کے شہر بھلوال کے علاقے کوٹ مومن میں نوجوان لڑکی کی زبردستی شادی کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔پولیس ترجمان کے مطابق دلہن سمیت 3 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف میرج ایکٹ کے تحت مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔پولیس نے بتایا ہے کہ […]

Read More
پاکستان جرائم

کراچی ، سہراب گوٹھ سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 3 دہشتگرد گرفتار

کانٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم ٹی ٹی پی کے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔سی ٹی ڈی ترجمان کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشت گردوں نے 3 جون کو سہراب گوٹھ میں پولیس پر حملہ کیا تھا جس میں پولیس اہلکار یاسین شہید […]

Read More
پاکستان جرائم

عمرایوب ، بیرسٹر سیف ، مشال یوسفزئی کی راہداری ضمانت منظور

پشاور ہائی کورٹ نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب، بیرسٹر سیف، مشال یوسفزئی اور وزیر زادہ کی ضمانت منظور کرلی۔چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نے درخواستوں پر سماعت کی جس دوران بیرسٹر محمد علی سیف، مشال یوسفزئی اور وزیر زادہ عدالت میں پیش ہوئے۔عدالت نے درخواست گزاروں کی 3 […]

Read More
پاکستان جرائم

کراچی ، پولیس اہلکار کو ڈکیتی مزاحمت پر قتل کرنیوالے 2 ڈاکو ہلاک

کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون یعقوب آباد میں پولیس سے فائرنگ کے تبادلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ایس ایس پی ویسٹ طارق مستوئی کے مطابق گزشتہ روز ہلاک ہونے والے ڈاکوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار عبدالغفار شہید ہوا۔ہلاک ڈاکوں سے اسلحہ، موبائل فون اور موٹر سائیکل برآمد کر لی گئی۔دوسری جانب گلستان جوہر منور […]

Read More
پاکستان جرائم

عارف علوی کا کلینک سیل ، سندھ حکومت اور ایس بی سی اے سے جواب طلب

سندھ ہائی کورٹ نے سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کے کلینک کو سیل کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت کرتے ہوئے سندھ حکومت اور ایس بی سی اے سے جواب طلب کرلیا۔سماعت کے دوران درخواست گزار کی جانب سے سینئر ایڈووکیٹ انور منصور خان عدالت میں پیش ہوئے۔اس موقع پر سندھ حکومت کے وکیل نے […]

Read More
پاکستان جرائم

راولپنڈی ، شادی کی تقریب میں نوجوان اپنی ہی گولی سے جاں بحق

راولپنڈی میں تھانہ ویسٹریج کے علاقے میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق نوجوان کی شناخت 17 سالہ محمد رئیس کے نام سے ہوئی ہے، نوجوان نے اپنے دوست کی شادی میں فائرنگ کرنے کے لیے پستول اٹھائی تھی۔پولیس نے بتایا کہ […]

Read More
پاکستان جرائم خاص خبریں

کراچی دھماکا؛ دہشتگردوں نے غیر ملکی خفیہ ایجنسی کی مدد سے حملہ کیا، سی ٹی ڈی

کراچی : سی ٹی ڈی کی ابتدائی رپورٹ میں خودکش دھماکے کو پاکستان اور چین کے تعلقات خراب کرنے کی سازش قرار دیا گیا ،سی ٹی ڈی نے ابتدائی رپورٹ انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کردی، رپورٹ کے مطابق خودکش دھماکے میں بلوچستان لبریشن آرمی کو ملوث قرار دیا گیا ، دہشت گردوں نے ملک […]

Read More
پاکستان جرائم

راولپنڈی میں 8 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ

پنجاب حکومت نے راولپنڈی میں 8 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، راولپنڈی میں آرٹیکل 144 نافذ کرنے کا مقصد شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کو محفوظ بنانا ہے۔راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ ضلعی انتظامیہ کی درخواست پر کیا گیا، قانون […]

Read More
پاکستان جرائم

میرے کیس کی ملزمہ کے نام پر 500 سمز ہیں ، عظمیٰ بخاری

اپنے جعلی ویڈیو کیس پر بات کرتے ہوئے عظمی بخاری نے کہا کہ میں وزیر ہوں، میرے پاس وسائل ہیں لیکن میں بدلہ نہیں لینا چاہتی۔لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمی بخاری نے کہا کہ میں اپنا مقدمہ نہیں لڑ رہی، خواتین کے حقوق کے لیے کوشش کر رہی ہوں۔انہوں نے […]

Read More