پاکستان علاقائی

غلام محمود ڈوگر کو عہدے پر بحال کردیا گیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے تبادلے کا حکم معطل کرتے ہوئے انہیں عہدے پر بحال کردیا ہے۔جسٹس اعجاز الاحسن نے غلام محمود ڈوگر کے تبادلے کے کیس کی سماعت کے آغاز پر استفسار کیا کہ چیف الیکشن کمشنر کہاں ہیں؟ جس پر سیکرٹری الیکشن کمیشن […]

Read More
پاکستان علاقائی

لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ آئین کو بچانے کے لیے بڑا اقدام ہے،اسد قیصر

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد قیصر کا کہنا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ کے جج صاحبان نے اپنے حلف کے ساتھ انصاف کیا۔انہوں نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ آئین کو بچانے کے لیے بڑا اقدام ہے۔اسد قیصر نے کہا کہ پشاور ہائی کورٹ […]

Read More
پاکستان علاقائی

چیف جسٹس کی مداخلت پر لاہور ہائی کورٹ پی ایس ایل کے مفت پاسز سے دستبردار

اسلام آباد: لاہور ہائیکورٹ نے چیف جسٹس کی مداخلت پر ججز اور ان کے اہلخانہ کے لیے پاکستان سپر لیگ کے مفت پاسز کا پی سی بی کو لکھا جانے والا خط واپس لے لیا۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات کی، دونوں چیف جسٹس صاحبان […]

Read More
علاقائی معیشت و تجارت

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی سستی ہوگئی

اسلام آباد: نیپرا نے کے الیکٹرک کے دسمبر کے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کی مد میں 10 روپے 80 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی۔نیپرا کا کہنا ہے کہ 300 یونٹس تک گھریلو صارفین، لائف لائن و زرعی صارفین اور الیکٹرک وہیکل چارجنگ ا سٹیشنز پر اس کا اطلاق نہیں ہوگا۔کے الیکٹرک نے نیپرا […]

Read More
علاقائی

حج کے لیے پیدل سفر کرنیوالا بھارتی نوجوان شہاب چتور پاکستان پہنچ گیا

لاہور: حج کی سعادت حاصل کرنے کے لیے پیدل سفر کرنیوالے بھارتی نوجوان شہاب چتور واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔وہ گزشتہ چار ماہ سے پاکستان میں پیدل سفر کی اجازت اور ویزا ملنے کا انتظار کررہے تھے۔بھارتی ریاست کیرالہ کے رہائشی مسلمان نوجوان شہاب چتور نے دو جون 2022 کو اپنے سفر […]

Read More
پاکستان علاقائی

پیپلز پارٹی پر دھاندلی کا الزام لگانے سے قبل مصطفی کمال اپنے گریبان میں جھانکیں،ترجمان سندھ حکومت

ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی پر دھاندلی کا الزام لگانے سے قبل مصطفی کمال اپنے گریبان میں جھانکیں۔ایم کیو ایم رہنما مصطفی کمال کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کہا کہ پیپلز پارٹی پر دھاندلی کا الزام لگا کر کراچی کے عوام کی […]

Read More
پاکستان علاقائی

عمران خان کے متنازع بیان سے پیپلز پارٹی کیلئے خطرہ ہوسکتا ہے،وزیر دفاع

سیالکوٹ:وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری سے متعلق چیئرمین پی ٹی آئی کا بیان پیپلز پارٹی کے لئے خطرات کا باعث ہوسکتا ہے۔عمران خان کے اس پینترے سے خون خرابا ہوسکتا ہے۔سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ہماری سیاست میں ایسے واقعات نہ پہلے ہوئے […]

Read More
علاقائی

سید مراد علی کا زہریلی گیس سے بچوں کی ہلاکت کا نوٹس

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ضلع کیماڑی کے علاقے میں مبینہ زہریلی گیس سے بچوں کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا۔وزیر اعلیٰ نے کمشنر کراچی،ڈی جی ہیلتھ اور لیبرڈیپارٹمنٹ سے واقعہ کی الگ الگ رپورٹ طلب کرلی۔وزیر اعلیٰ نے محمکہ محنت،محکمہ صنعت اور ضلعی انتظامیہ کو واقعے کی مکمل انکوائری کرنے کی بھی […]

Read More
پاکستان خاص خبریں دنیا علاقائی

موجودہ سیاست کے ہوتے معیشت ٹھیک نہیں ہوسکتی، ایس کے نیازی

ایگزیکٹو ڈائریکٹر گیلپ پاکستان بلال گیلانی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے قانون کے مطابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا تقرر کیا،اس وقت ملک میں کوئی ایسی لیڈر شپ نہیں جو پارٹی مفادات سے بالاتر ہو کر بات کرے،ملک کو آگے لیکر جانا ہے تو آئین پر عمل کرنا ہوگا،پنجاب میں عمران خان کی مقبولیت […]

Read More
جرائم علاقائی

راولپنڈی پولیس کا پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن ،600سے زائد پتنگیں اور14 ڈوریں برآمد،

سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کا پتنگ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے سول لائنز پولیس نے 07 ملزمان گرفتار،600سے زائد پتنگیں اور14 ڈوریں برآمد کر لیں بنی پولیس نے ملزم طیب سے50پتنگیں اور02ڈوریں، ملزم احمد سے45پتنگیں اور02ڈوریں جبکہ نصیر آباد پولیس نے ملزم حسنین سے150پتنگیں اور02 […]

Read More