جماعت اسلامی پاکستان کی سیکرٹری جنرل دردانہ صدیقی تین روزہ تنظیمی دورے پر خیبرپختونخوا روانہ ہوگئیں
سیکریٹری جنرل دردانہ صدیقی تین روزہ دورہ پہ پشاور روانہ ہوں گی ۔ان کے ہمراہ ڈپٹی سیکریٹری سکینہ شاہد اور عنایت جدون ہوں گی۔ دورہ خیبرپختونخوا کے پہلے روز دردانہ صدیقی دیر لوئر کے اجلتماع ارکان میں ” دور جدید کے چیلنجز اور رکنیت کے تقاضے "کے عنوان سے خطاب کریں گی- بعد ازاں دیر […]
