سا ئنس و ٹیکنالوجی

مریخ پر مائع پانی کی موجودگی کا انکشاف

بیجنگ: زمین جیسی آب و ہوا اور اس کی سطح پر بہتے ہوئے سمندر کے ساتھ کسی زمانے میں مریخ کا وجود خشک اور بنجر سرزمین سے بہت مختلف ہوتا تھا۔تاہم، ماہرین کو اس حوالے سے جو چیز سب سے زیادہ تنگ کرتی ہے وہ یہ کہ سیارے پر خطیر مقدار میں موجود سارا پانی […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ ڈیٹا کی گوگل ڈرائیو کے متبادل ٹرانسفر کی آزمائش جاری

مینلوپارک: میٹا کمپنی کے مطابق جلد ہی جیٹ ہسٹری محفوظ کرنے کے لیے متبادل طریقہ پیش کرے گی۔ اس سے قبل بالخصوص اینڈروئڈ صارفین کے پاس چیٹ ہسٹری محفوظ کرنے کے لیے ’گوگل ڈرائیو‘ کے سوا کوئی اور راستہ نہ تھا۔اسی طرح اگر فون میں گوگل ڈرائیو بیک اپ نہیں تھا تو اسے محفوظ کرنا […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

تیل جذب کرنے اور بیکٹیریا تلف کرنے والا ’جادوئی فوم‘ تیار

جارجیا: ماہرین نے ایک ایسا فوم بنایا ہے جو ایک جانب تو ماحول سے آلودہ تیل جذب کرتا ہے تو دوسری جانب طبی آلات اور آپریشن کے دوران بیکٹیریا بھی جذب کرسکتا ہے۔جارجیا یونیورسٹی کے ماہرین نے اسے ’سپرفوم‘ کا نام دیا ہے جسے ہتیش ہانڈا اور ان کے ساتھیوں نے بنایا ہے۔ یہ فون […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

عظیم الجثہ بلیک ہول کی براہ راست تصویر کشی

شینگھائی: ماہرینِ فلکیات نے پہلی بار سُپر میسِیو بلیک ہول اور اس سے نکلنے والے خطرناک جیٹ کی ایک ساتھ تصویر کشی کی گئی ہے۔یہ اہم کامیابی مستقبل میں کائنات کے چھپے رازوں سے پردہ اٹھانے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔ماہرین فلکیات پُر امید ہیں کہ میسیئر 87 (ایم 87) کے مرکز میں موجود اس […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

مریخ کے متعلق نئی معلومات کا انکشاف

برسٹل: محققین نے سیارے مریخ کی ابتدا اور ساخت کے متعلق معلومات پر نئی روشنی ڈالتے ہوئے سرخ سیارے کے مائع سے بنے مرکز کے متعلق نئی معلومات فراہم کی ہیں۔برسٹل یونیورسٹی میں کی جانے والی تحقیق میں مریخ کے مرکز میں حرکت کرنے والی آواز کی لہروں کا پہلی بار مشاہدہ کیا گیا ہے، […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

شہری منصوبہ سازی اور موسمیاتی تبدیلیوں کی پاکستانی ماہر نے امریکی ایوارڈ جیت لیا

کراچی: پاکستان کی شہری ڈیزائنر اور آب وہوا میں تبدیلی کی ماہر نمریٰ خالد نے امریکا میں گگنہائیم فاؤنڈیشن میوزیئم کے تحت ’انسپائرنگ ایوارڈ‘ اپنے نام کرلیا ہے۔کراچی سے تعلق رکھنے والی شہری نقشہ سازی اور منصوبہ بندی کی ماہر نےشہر کے فروغ اور وسعت پر تاریخی شواہد جمع کئے ہیں ۔ اسی تناظر میں […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

پاکستان کو روسی تیل پر 18 ڈالر فی بیرل تک ڈسکاؤنٹ حاصل

اسلام آباد: پاکستان کو روس18 ڈالر فی بیرل تک ڈسکاؤنٹ پر تیل فراہم کر رہا ہے جب کہ ادائیگیاں چینی کرنسی یوآن میں کی جائے گی۔ پاکستان نے ٹیسٹ کیس کے طور پر روس سے کروڈ آئل کی امپورٹ کے لیے پہلا آرڈر دے دیا، روس سے ایک لاکھ ٹن کروڈ آئل کی پہلی شپمنٹ […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

دیواروں کی ٹکر سہنے والا ڈرون تیار

ایریزونا: سائنسدانوں نے سب سے زیادہ برداشت کرنے والا ڈرون بنایا ہے جو دیواروں سے ٹکرانے کے باوجود ٹوٹ پھوٹ کا شکار نہیں ہوتا ہے اور اپنی پرواز برقرار رکھتا ہے۔عام طور پر کواڈکاپٹر (چار پنکھڑیوں والے) ڈرون کو بند کمروں میں اڑانا محال ہوتا ہے کیونکہ تمام مہارت کے باوجود ان کے ٹکرانے کا […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

ہیونڈے نے چاند پر تحقیق کے لیے ایک روور کے آزمائشی ورژن پر کام شروع کر دیا

سول، جنوبی کوریا: جنوبی کوریا کی آٹو ساز کمپنی ہیونڈے کا کہنا ہے کہ کمپنی نے چاند پر تحقیق کے لیے ایک روور کے آزمائشی ورژن پر کام شروع کر دیا ہے۔گزشتہ برس دارالحکومت سول کی مقامی کمپنی نے ایرو اسپیس شعبے سے تعلق رکھنے والے کوریا کے چھ تحقیقی اداروں کے ساتھ شراکت داری […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

چین نے 500 کلوواٹ آور فی کلوگرام کی مرتکز بیٹری بنالی

بیجنگ: چینی کمپنی کے دنیا کی کثیف ترین مرتکز (کنڈینسڈ) بیٹری بنانے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نہ صرف ٹیسلا بیٹری سے دوگنی قوی ہے بلکہ گاڑیوں کو چھوڑیں یہ مسافربردار طیاروں کو اڑنے کے لیے بھی کافی ثابت ہوسکتی ہے۔مشہور چینی کمپنی سی اے ٹی ایل کے سربراہ نے باضابطہ اعلان […]

Read More