سا ئنس و ٹیکنالوجی

ٹویٹر نے بہتر ویڈیو مارکیٹنگ کے تدریسی کورس پیش کردیئے

سان فرانسسکو: ٹویٹر نے حیرت انگیز طور پر دیگر پلیٹ فارم کی طرح تدریسی کورس پیش کیا ہے۔ پہلے مرحلے میں آٹھ حصوں پر مشتمل ایک سیریز پیش کی گئی ہے جو بالخصوص ویڈیو مارکیٹنگ میں مدد فراہم کرسکتی ہے۔ٹویٹرنے اسے’ان اسکپیبل‘ کا نام دیا ہے جو ویڈیو مارکیٹنگ کے عملی سبق فراہم کرتا ہے۔ […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

مکھی کے دماغ کا سب سے پہلا خاکہ بنا لیا گیا

کیمبرج: ایک نئی تحقیق کے مطابق محققین نے مکھی کے دماغ کا سب سے پہلا خاکہ بنا لیا ہے۔یونیورسٹی آف کیمبرج اور جان ہوپکنز یونیورسٹی کے محققین کی جانب سے بنائے گئے اس خاکے میں مکھی کے دماغ کے ہر نیورون واضح دِکھایا گیا ہے اور یہ دِکھایا گیا ہے کہ یہ کس طرح ایک […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

سائنس دانوں نے ایٹم سے کھیلا جانے والا گیم بنا دیا

ڈیجن: جنوبی کوریا کے سائنسدانوں نے ایٹم (مادے کا سب سے چھوٹا جزو) پر مبنی دنیا کا سب سے چھوٹا بال گیم بنا لیا ہے۔محققین نے آپٹیکل ٹریپس نامی ایک ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ایٹمز کو ہوا میں گیندوں کی طرح حرکت دی۔ آپٹیکل ٹریپس (جس کو آپٹیکل ٹوئیزر کے طور پر بھی جانا […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

میٹا کمپنی نے ٹویٹر کے متبادل پلیٹ فارم پر کام شروع کر دیا

سان فرانسسکو: ایلون مسک کی جانب سے ٹویٹر کا انتظام سنبھالنے کے بعد سنجیدہ حلقے اب تک ان کے فیصلوں سے نالاں ہیں اور اسی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے میٹا نے ڈی سینٹر لائز قسم کے مائیکرو بلاگنگ نیٹ ورک پر کام شروع کر دیا ہے جسے پی 92 کا خفیہ نام دیا جا رہا […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

گزشتہ برس کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج میں ہوشربا اضافہ

پیرس: ایک نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گزشتہ برس عالمی سطح پر کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج کی اب تک کی سب سے زیادہ مقدارریکارڈ کی گئی ہے۔یہ مقدار 1900 سے شروع ہونیو الی ریکارڈنگ میں اب تک کی سب سے زیادہ مقدار ہے۔بین الاقوامی ادارہ برائے توانائی کے مطابق 2022 میں […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

450 سال قبل پھٹنے والے ستارے کے متعلق نئی معلومات

میساچوسٹس: ماہرین فلکیات کے ایک گروپ کو 450 سال سے زائد عرصہ قبل پھٹنے والے ایک ستارے کے متعلق نئی معلومات حاصل ہوئی ہیں۔ماہرین ناسا کے امیجنگ ایکس رے پولریمیٹری ایکسپلورر(آئی ایکس پی ای) کا استعمال کرتے ہوئے ’ٹائیکو‘ نامی سُپر نووا کی باقیات کا مطالعہ کیا۔محققین نے دیکھا کہ ٹائیکو کس طرح خارج ہونے […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

جامعہ کراچی کے طالب علموں نے سستے اور کم بجلی والے گھریلو برقی آلات تیار کرلیے

کراچی: جامعہ کراچی کے شعبہ فوڈ سائنس کے طلبہ نے جدید ٹیکنالوجی پر مشتمل گھریلو برقی آلات تیار کرلیے، یہ کم خرچ بالا نشین آلات گھریلو کاج، کھانا بنانے اور اسے محفوظ کرنے کیلیے سہولت فراہم کرنے کے ساتھ توانائی کے بحران سے نمٹنے میں بھی اہم کردار ادا کریں گے۔تفصیلات کے مطابق جامعہ کراچی […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

مستقبل میں پلاسٹک کا متبادل بننے کے امکانات رکھنے والا مشروم

واشنگٹن: ایک نئی تحقیق کے مطابق مشروم کی ایک قسم فومس فومینٹیریس فنگس ممکنہ طور پر ایسے نئے مٹیریل رکھتی ہے جو مستقبل میں مکمل طور پر پلاسٹک کی جگہ لے لیں گے۔سائنس ایڈوانسز میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ یہ فنگس، جو خراب ہوتی درخت کی چھال میں اگتی ہے، […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

مصنوعی ذہانت کی مدد سے تربیتی طیارے کی آزمائشی پرواز

کیلیفورنیا: ایرو اسپیس کمپنی لاک ہیڈ مارٹن نے بتایا ہے کہ حال ہی میں مصنوعی ذہانت کی مدد سے 17 گھنٹے سے زائد کے دورانیے تک ایک ٹیکٹیکل تربیتی طیارہ اڑایا گیا ہے۔کمپنی کی جانب سے جاری کی جانے والی پریس ریلیز کے مطابق ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ مصنوعی ذہانت کی مدد سے […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

’قیامت خیز گلیشیئر‘ کے پگھلاؤ کو نوٹ کرنے والا جدید ترین روبوٹ تیار

انٹارکٹیکا: مغربی انٹارکٹیکا میں تُھویٹس نامی ایک بہت بڑے گلیشیئر کے پگھلنے کا سلسلہ جاری ہے اور لوگوں نے اس کی تباہی کو عظیم سانحہ قرار دیا ہے۔ اب اس کے پگھلاؤکے پیچیدہ عمل کو سمجھنے کے لیے ایک روبوٹ تیار کیا گیا ہے۔اس روبوٹ کو ’آئس فِن‘ کا نام دیا گیا ہے جبکہ ماہرین […]

Read More