سا ئنس و ٹیکنالوجی

مورز قانون اور انٹیل کے شریک بانی، گورڈن مور انتقال کرگئے

سان فرانسسكو: مائیکرو پروسیسر صنعت سے وابستہ عالمی شہرت یافتہ شخصیت، انٹیل کے شریک بانی اور مورز لا پیش کرنے والے گورڈن مور اب اس دنیا میں نہیں رہے۔گورڈن مور کی عمر 94 برس تھی اور انٹیل کے بعد انہوں نے فیئر چائلڈ سیمی کنڈکٹر کی بنیاد رکھی تھی جس سے سلیکون وادی میں کئی […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

40 نوری سال کے فاصلے پر موجود انتہائی گرم سیارہ

ایڈنبرا: ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے ایک ایسا سیارہ دریافت کیا ہے جس کے متعلق سائنس دانوں کا دعویٰ ہے کہ فلکیات کی تاریخ میں اس سے قبل ایسا سیارہ نہیں دیکھا گیا ہے۔10 ارب ڈالرز کی لاگت سے بنائی جانے والی اس ٹیلی اسکوپ نے زمین سے تقریباً 40 نوری سال […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

بجوؤں کی کھودی گئی سرنگوں نے ریل گاڑیوں کا نظام مفلوج کردیا

ایمسٹر ڈیم، ہالینڈ: ریل گاڑی کی پٹڑیوں کے نیچے ایک عرصے سے سرنگ بنا کر رہنے والے بجوؤں نے ہالینڈ کے ریلوے نظام کو شدید نقصان پہنچایا اور کئی جگہوں پر ایک ہفتے تک ریل گاڑیوں کی آمدورفت معطل رہی ہے۔ملک کے جنوبی اور شمالی حصے کی ریلوے لائن متاثر ہوکر جگہ جگہ سے بیٹھ […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

اب واٹس ایپ پر ’’واٹس ایپ‘‘ سے بات کرنا ممکن

مینلوپارک: میٹا کمپنی کی جانب سے پیش کردہ واٹس ایپ دنیا کے اربوں لوگ اب بھی استعمال کررہے ہیں اور واٹس ایپ نے باضابطہ طور پر اپنا اکاؤنٹ بنایا ہے۔تجزیہ کار ایک عرصے سے یہ کمی محسوس کررہے تھے۔ اس سے قبل واٹس ایپ ہر ہفتے نت نئے فیچرز اور سہولیات سے اپنے صارفین کو […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ کے ڈیسک ٹاپ ورژن میں مزید سہولیات پیش کر دی گئیں

سان فرانسسكو: میٹا کمپنی نے واٹس ایپ کے ڈیسک ٹاپ ورژن کے لیے کچھ نئی سہولیات پیش کی ہیں جن میں انٹرفیس اس طرح بدلا گیا ہے کہ آپ کثیر افراد کے ساتھ گفتگو کر سکتے ہیں اور واٹس ایپ ویڈیو کانفرنسنگ میں کئی افراد شامل ہوسکتے ہیں۔اب کئی افراد کی ویڈیو کال سے ایک […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

’آب و ہوا میں تبدیلی کا بم پھٹنے کے قریب ہے،‘ اقوامِ متحدہ

نیویارک: اقوامِ متحدہ کے تحت بین الحکومتی پینل برائے کلائمٹ چینج نے ’آب وہوا میں تبدیلی‘ پر اپنی نئی تجزیاتی رپورٹ شائع کی ہے جس میں اس کیفیت کو ٹک ٹک گرتے ہوئے ایک بم سے تشبیہ دی گئی ہے اوربااثر ممالک سے مزید اقدامات پر زور دیا ہے۔رپورٹ کے اجرا پراقوامِ متحدہ کے سیکریٹری […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

جامعہ فلوریڈا کے پروفیسر نے 100 دن زیرِ آب گزارنے کا اعلان کردیا

فلوریڈا: جامعہ جنوبی فلوریڈا کے ایک سائنسداں نے سائنسی تحقیق کے لیے 100 دن زیرآب رہنے کا اعلان کیا ہے۔اس سے قبل وہ زیرِ آب بلبلے نما مرکزمیں وہ 16روز 22 میٹرگہرائی میں گزارکر تحقیق کرچکے ہیں۔ تاہم گنیزبک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق 2014میں بروس سینٹرل اور جیسیکا فائن جولس انڈر سی لاج میں […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

فضائی آلودگی ناپنے والا اوپن سورس اور کم خرچ آلہ

بوسٹن: فضائی آلودگی ایک خوفناک عالمی مسئلہ بن چکی ہے۔ ہم لاہور اور کراچی میں بڑھتی ہوئی آلودگی سے متاثر ہیں۔ اسی بنا پر میساچیوسیٹس آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) کے ماہرین نے اوپن سورس اور کم خرچ آلہ بنایا ہے جسے گاڑی میں بھی لگایا جاسکتا ہے۔فلیٹ برن نامی یہ آلہ اتنا ارزاں ہے […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

ناسا کے ماہرین نے چاند نوردوں کے لیے نیا لچکدار خلائی سوٹ پیش کردیا

ہیوسٹن، ٹیکساس: ناسا کے ماہرین نے ایک نجی کمپنی کے اشتراک سے اگلے خلانوردوں بلکہ چاند پر جانے والے ماہ نوردوں کے لیے جدید، ہلکا پھلکا اور لچکدار خلائی سوٹ پیش کیا ہے جو سفید اسپیس سوٹ کے مقابلے میں کئی خواص رکھتا ہے۔ناسا نے ایکسیوم اسپیس کے تعاون سے یہ سوٹ بنایا ہےاور کمپنی […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

کیکڑوں کے خول سے مؤثر بیٹریاں بنائی جا سکتی ہیں

بیجنگ: سائنسداں ایک عرصے سے کیکڑوں اور جھینگوں کے بیرونی خول سے مفید اجزا اور طبی اشیا بنا کر استعمال کر رہے ہیں۔ اب انکشاف ہوا ہے کہ اسی کیکڑے کے بیرونی خول کا اہم جزو کائٹوسین بیٹری سازی میں بہت مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔کائٹوسین پولی سیکرائڈز پولیمر ہوتے ہیں جو کیڑوں سے لے کر […]

Read More